ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ریاست میں 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ برآمد، دو گرفتار

ریاست میں 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ برآمد، دو گرفتار

Sun, 19 Mar 2017 02:27:04    S.O. News Service

بنگلور:18/مارچ (ایس او نیوز) ریاست میں پولیس نے 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں میں تقریباً 50 لاکھ روپے برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار لوگوں کی شناخت آنند جیس اور ونایک پرساد کے طور پر ہوئی ہے۔ ان لوگوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کمیشن کی بنیاد پر پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کے موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔اشوک نگر پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔


Share: